گوجرانوالہ راہوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیک مانگنے والوں نے اپنی والدہ کے 40 ویں پر سوا کروڑ روپے خرچ کر دئیے بارہ ہزار مختلف ملک کے علاقوں میں رہنے والے بھیک مانگنے والوں کو تقریب میں دعوت دی گئی تقریب میں مہمانوں کو صبح ناشتے میں سری پائے والدہ سری پائے پسند کرتی تھی جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرا کھانے میں ساتھ نان چاول گاجر سیب گاجر کا مربع اور تمام قسم کے مشروبات پیش کیے گئے تمام مہمانوں کو مارکی لگا کر کرسیوں پر بٹھا کر کھانا دیا گیا

Comments

Popular posts from this blog

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دے دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کو ’زیتون کی شاخ‘ کی پیشکش

پی ٹی اے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 30 نومبر کے بعد غیر رجسٹرڈ وی پی این کام نہیں کریں گے۔